Sunday, June 2, 2013

Waqt ki aawaz hain Muslim Saleem – tribute by Dr. Barqi Azmi

وقت کی آواز ہیں مسلم سلیم


شاعرِ ممتاز ہیں مسلم سلیم


جانفزا ہے اُن کا تخلیقی شعور


صاحب اعجاز ہیں مسلم سلیم

No comments:

Post a Comment